Subject: انگلش / اردو / پاکستانی فورم Mon May 17, 2010 6:14 pm
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم - السلام علیکم
میرا نام محمد اعجاز ہے - میں آپ سے اپنے فورم کا تعارف کرانا چاہتا ہوں - یہ فورم ایک خاص مقصد کے لئے شروع کیا گیا ہے - اس دنیا میں اچھے اور برے دونوں قسم کے لوگ پائے جاتے ہیں - لیکن برائی زیادہ ہے اور اچھائی کم ہے - میں چاہتا ہوں یہ فورم مثبت سوچ والے لوگوں کے درمیان رابطے کا ذریعہ بن جائے - منفی سوچ والے لوگ بھی اس فورم پہ آ سکتے ہیں - ہماری کوشش ہو گی کہ ان کے ساتھ بحث و مباحثہ کیا جائے - اور انہیں مثبت سمت پر آنے کے لئے قائل کیا جائے - ان شاء للہ - اس کا ایڈریس یہ ہے
Subject: Re: انگلش / اردو / پاکستانی فورم Tue Jun 01, 2010 9:41 am
دوسری سروس چھوڑ کر اب تیسری سروس لی ہے-یہ سب پاکستانی سروس کا نکما پن ہے – پاکستانیوں کے فضائل پر چند بعد ان شاء للہ ایک تھریڈ بھی پوسٹ کروں گا – جس میں ذاتی تجربے کی روشنی میں عرض کروں گا کہ ان کے کاروبار میں برکت کیوں نہیں ہے - اب پاکستانیوں کو چھوڑ کر کافروں کی سروس لی ہے - اللہ مجبوری معاف کرے - آمین
muhammad_ijaz
Posts : 11 Join date : 2010-05-17
Subject: Re: انگلش / اردو / پاکستانی فورم Sun Jun 13, 2010 10:03 am
فورم میں یہ نئے موضوعات شامل کئے گئے ہیں مفت ڈومین اور مفت ہوسٹنگ سروس
چند پاکستانی / اردو مفید ٹول بار
چند مفید اسلامی ٹول بار
اردو میں مائیکروسوفٹ ایکسل سیکھیں
اردو میں کمپیوٹر ہارڈوئیر سیکھیں
بنیادی انگلش بول چال سیکھیں
اردو میں قرآنی گرائمر سیکھیں
اردو سیکھنے کی وڈیو
اردو میں قرآن پاک سیکھیں
اردو میں قرآن پاک سیکھیں – ایک اور وڈیو
اردو میں کورل ڈرا سیکھیں
الٰہ دین کا چراغ – سوفٹ وئیر
muhammad_ijaz
Posts : 11 Join date : 2010-05-17
Subject: Re: انگلش / اردو / پاکستانی فورم Tue Jun 15, 2010 4:51 pm
فورم میں ان دستاویزی فلموں کے لنک شئیر کئے گئے ہیں
پانی زندگی ہے
قلعہ دراوڑ پاکستان
پاکستان کا شہر چینوٹ
انوائرنمنٹ یعنی ماحول
پاکستان کا شہر بہاولپور
رزق ایک نعمت
برلن شہر کی مسجد خدیجہ
معذور یعنی سپیشل بچے
چلڈرن کینسر ہسپتال
عراق کی جنگ
امریکہ کا نائن الیون
muhammad_ijaz
Posts : 11 Join date : 2010-05-17
Subject: Re: انگلش / اردو / پاکستانی فورم Wed Jun 16, 2010 6:31 pm
ڈاکو منٹریز سیکشن میں ان فلموں کے لنک شئیر کئے گئے ہیں
ہمارا ماحول
لیبر ڈے
ادھورے خواب
نیلی وہیل مچھلی
نجف سعودی عرب
غزہ کی تباہی کی تاب نہیں
ڈاکٹر عافیہ کی کہانی
شاعر مشرق علامہ اقبال
زیارت میں بانی پاکستان قائداعظم کی رہائش گاہ
سوفٹ وئیر سیکشن میں
ویب فوٹو گیلری مفت بنائیں
muhammad_ijaz
Posts : 11 Join date : 2010-05-17
Subject: Re: انگلش / اردو / پاکستانی فورم Thu Jun 17, 2010 6:48 pm
فورم میں اسلامی وڈیوز کے سیکشن میں بیاسی اردو حمد کے لنک شئر کئے گئے ہیں – جو کہ اللہ کی مہربانی سے سب ڈائریکٹ لنک ہیں
muhammad_ijaz
Posts : 11 Join date : 2010-05-17
Subject: Re: انگلش / اردو / پاکستانی فورم Sat Jun 19, 2010 9:38 pm
ڈاکومنٹریز کے سیکشن میں یہ دستاویزی فلمیں شئیر کی گئی ہیں
سال دوہزار پانچ کے زلزلے کی ساٹھہ وڈیوز
بیانات کے سیکشن میں
ڈاکٹر ذاکر نائیک کے چالیس اردو بیانات
بچوں کے فورم میں
ٹام اینڈ جیری کارٹون اردو ترجمے کے ساتھہ
muhammad_ijaz
Posts : 11 Join date : 2010-05-17
Subject: Re: انگلش / اردو / پاکستانی فورم Mon Jun 21, 2010 6:31 pm
"اس فورم کی انتظامیہ کے شکریے کے طور پر میں نے اس فورم کا لنک اپنے فورم میں رکھہ دیا ہے – اس لنک پر
اس فورم کی طرف سے ہمارے فورم پر اسی طرح معیاری اپ ڈیٹ شائع کی جائیں تو ہمیں الحمد لللھ کوئی اعتراض نہیں ہے – اس طرح آپ اپنے فورم کے وزیٹرز بڑھا سکتے ہیں "