sahil_jaan
Posts : 50 Join date : 2015-01-22 Age : 32 Location : RawalPindi
| Subject: Youtube open in Pakistan With New Name and New Address Thu Jan 22, 2015 9:28 am | |
| السلام علیکم اب آپ کو یو ٹیوب اوپن کرنے کے لیے کسی پراکسی اور ہاٹسپاٹ کی ضرورت نہیں ہے بغیر ان چیزوں کے بھی آپ اب یوٹیوب اوپن کر سکتےہیں پاکستان میں یوٹیوب اوپن ہو گئی ہے لیکن اس کا نام ایڈریس تبدیل کر دیا گیاہے اسکانیا ایڈریس یہ ہے ytpak.com ڈبلیو ڈبلیو ڈبلیو۔وائےٹی پاک۔کوم
| |
|