sahil_jaan
Posts : 50 Join date : 2015-01-22 Age : 32 Location : RawalPindi
| Subject: Use EVo 3 G Free Net For 10 Months with 3.1 MGB Per Second Internet Thu Jan 22, 2015 8:13 am | |
| السلام علیکم دوستو آج میں آپ کے لیے لایا ہوں ایک ذبردست نیوز
پاکستان کی سب سے بڑی ٹیلی کام کمپنی پی ٹی سی ایل نے انٹرنیٹ صارفین کے لیے ایک نئی آفر متعارف کروا دی ہے پی ٹی سی ایل کی جانب سے متعارف کرائی گئی نئی آفر تھری جی ای وی او ٹیب کے ذریعے صارفین مفت انٹرنیٹ سروس انجوائے کر سکتے ہیں
پی ٹی سی ایل کے مطابق انٹرنیٹ صارفین ملک بھر میں کسی بھی جگہ ون جی بی ریم کے ساتھ تھری جی ای وی او ٹیب 14500 روپے ادا کر کے خرید سکتے ہیں پی ٹی سی ایل کا کہنا ہے کہ صارفین تھری جی ای وی اوٹیب پر دس ماہ تک 3.1 mgb پر سیکنڈ پر مفت انٹرینٹ انجوائے کر سکتے ہیں ہاں تو دوستو ہے نا مزیدار آفر جو فری انٹرنیٹ یوز کرنے کے خواہش مند ہیں تو پھر وہ جلد سے جلد پی ٹی سی ایل کی اس آفر سے فائدہ اٹھائیں | |
|