saba Admin
Posts : 20 Join date : 2010-06-27
| Subject: ایک صاحب Mon Aug 09, 2010 6:01 pm | |
| ایک صاحب دانت نکلوانے کے تصّور سے ہی بُری طرح لرز رہے تھے ۔ ڈاکٹر نے اُنہیں ایک گلاس ملک شیک کا پلایا اور کہنے لگے ۔ اس سے آپ میں کافی ہمت پیدا ہو جائے گی جب وہ ملک شیک پی چکے تو اس نے پوچھا اب تو آپ خود کو بہادر محسوس کر رہے ہونگے ان صاحب نے جواب دی اب آپ میرے دانت کو ہاتھہ لگا کر تو دیکھو | |
|