السلام علیکم
بہت اچھی تحریر ہے
یقینا ٹی وی نے معاشرتی اقدار اور اخلاقی روایات کو سخت نقصان پہنچایا ہے
بطور خاص انڈیا نے کیبل اور سی ڈیز کے ذریعے وہ زہر ہماری نوجوان نسل میں منتقل کیا ہے جو ایٹم بم زے بھی زیادہ خطرناک ہے۔
ضرور ہے کہ اچھے لکھنے والے اور بولنے والے میڈیا ہی کے ذریعے لوگوں میں شعور اجاگر کریں۔