saba Admin
Posts : 20 Join date : 2010-06-27
| Subject: پولیس واقعی قابل ہے Mon Aug 09, 2010 5:55 pm | |
| ایک پولیس انسپکٹر کی گھڑی چوری ہو گئی اس نے تھانے میں رپورٹ درج کرادی۔تھانے دار نے بہت سے لوگوں کو پکڑ کر تفتیش شروع کر دی۔دوسرے روز انسپکٹر نے کہا“رپورٹ خارج کر دو گھڑی مل گئی ہے تمھاری بھابی رکھ کر بھول گئیں تھیں۔“تھانے دار نے جواب دیا،“سر رپورٹ کس طرح خارج ہو سکتی ہے۔آٹھ آدمی گھڑی چوری کرنے کا اعتراف بھی کر چکے ہیں۔ | |
|