Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.


 
HomeHome  GalleryGallery  Latest imagesLatest images  SearchSearch  RegisterRegister  Log in  

 

 RazaKhaniMazhab.tk k Mutaliq Afsoos Naak KHABAR

Go down 
2 posters
AuthorMessage
Admin
Admin
Admin
Admin


Posts : 61
Join date : 2008-09-19
Age : 43
Location : Karachi Pakistan

RazaKhaniMazhab.tk k Mutaliq Afsoos Naak KHABAR Empty
PostSubject: RazaKhaniMazhab.tk k Mutaliq Afsoos Naak KHABAR   RazaKhaniMazhab.tk k Mutaliq Afsoos Naak KHABAR EmptyFri Jul 23, 2010 10:25 pm

بسم اللہ الرحمن الرحیم
قارئین کرام ہم نے کچھ عرصہ پہلے انتہائی بے سرو سامانی کی حالت میں صرف اللہ پر بھروسہ کرتے ہوئے اہل بدعت کے خلاف ایک ویب سائٹ بنائی جو دراصل اہلسنت کے دفاع کیلئے بنائی گئی تھی مگر الحمد للہ اس سائٹ کو کچھ ہی عرصہ میں بے پناہ مقبولیت حاصل ہوئی وہ سائٹ جو صرف ایک دفاعی مقصد کے تحت بنائی گئی تھی اس نے ترقی کی منازل اس قدر جلد طےکئے کہ باطل کودفاع پر مجبور کردیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رضاخانی مذہب ڈاٹ ٹیکے نے ان چند ماہ میں اہل بدعت کی کمر توڑ کر رکھ دی تھی اور بریلویت کے خلاف سب سے بڑی اور جامع سائٹ کے طور پر سامنے آئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بریلویوں نے سائٹ سے خوف ذدہ ہوکر اور یوں دنیا کے سامنے اپنا اصل چہرہ دیکھنے پر دلائل کا جواب دلائل سے دینے کے بجائے دھونس اور دھمکیوں سے دینا شروع کردیا جو ازل سے اہل باطل کا طریقہ رہا ہے اس سلسلہ میں پہلے تو سائٹ کو ہیک کرنے کی کوشش کی گئی مگر الحمد للہ اللہ نے حفاظت فرمائی مگر اسکے کچھ عرصہ بعد رضاخانیوں نے انتہائی بے غیرتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کمپنی سے سائٹ کا ڈومن نام خرید کر اسے بند کردیا کیونکہ ہمارے پاس اتنے وسائل نہ تھے کہ اپنا سرور لے سکیں۔۔۔۔۔۔۔مجھے دیوبند ڈیفینڈر بھائی نے بتایا ہے کہ اب سائٹ کے پاس پرایویسی کنٹرول بھی نہیں رہا۔۔۔لہٰذا اب آپ سائٹ

www.RazaKhaniMazhab .tk

نہیں وزٹ کرسکتے۔۔۔۔۔لہٰذا عاضی طور پر سائٹ کو اس لنک سے وزک کریں

http://razakhanimaz hab.weebly. com/

میں یہاں رضاخانیوں پر یہ بات واضح کردینا چاہتا ہوں کہ تم نے یہ حرکت کرکے میرا یقین حق الیقین میں بدل دیا کہ اہلسنت دیوبند ہی حق جماعت ہے جس سے آج شیعہ بھی خوفزدہ ہے قادیانیت لرزہ براندام اور بریلویت بھی خائف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔تم اگر یہ سمجھتے ہو کہ اس طرح کی حرکتیں کرکے ہمارے حوصلے پست کردوگے تو یہ تمہاری بھول ہے انشاءاللہ ہم پہلے سے کہیں زیادہ جوش و جذبے کے ساتھ تمہارے سامنے پھرابھر کر آجائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بریلویوں آج بھی موقعہ ہےتم نے یہ تسلیم کرلیا کہ تم دلیل کا جواب دلیل سے نہیں دے سکتے یہ حرکت کرکے تم نے اپنی شکست تسلیم کرلی ہے آج بھی موقعہ ہے اپنے باطل مذہب پر لعنت بھیج کر اسلام میں داخل ہوجاو۔۔۔۔۔
ہماری کوشش ہے کہ سائٹ کیلئے اپنا سرور خریدلیا جائے آپ تمام ساتھیوں سے دعاوں کی خصوصی درخؤاست ہے ۔۔
جزاکم اللہ

__._,_.___
Back to top Go down
http://urdutaleem.net.tc
sahil_jaan




Posts : 50
Join date : 2015-01-22
Age : 32
Location : RawalPindi

RazaKhaniMazhab.tk k Mutaliq Afsoos Naak KHABAR Empty
PostSubject: Re: RazaKhaniMazhab.tk k Mutaliq Afsoos Naak KHABAR   RazaKhaniMazhab.tk k Mutaliq Afsoos Naak KHABAR EmptyWed Jan 28, 2015 8:16 am

بہت شکریہ انفارم کرنے کا اللہ سے دعا ہے آپ کو اپنے مقصد میں کامیا بی عطا کرے
Back to top Go down
 
RazaKhaniMazhab.tk k Mutaliq Afsoos Naak KHABAR
Back to top 
Page 1 of 1

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
 :: Islamic Education :: Islam-
Jump to: