Admin Admin
Posts : 61 Join date : 2008-09-19 Age : 43 Location : Karachi Pakistan
| Subject: Namaz In New York Thu Sep 25, 2008 10:13 pm | |
| | |
|
sahil_jaan
Posts : 50 Join date : 2015-01-22 Age : 32 Location : RawalPindi
| Subject: Re: Namaz In New York Fri Jan 30, 2015 6:07 am | |
| اللہ ہم پر رحم کرے اگر عورت کی امامت جائز ہوتی تو پھر پیغمبری بھی اللہ تعالی عورت کو سونپتے نہ کہ حضرت آدم علیہ السلام کو اس کے علاوہ حضور پاک ﷺ کے دور مبارک میں بھی عورت اور مرد اکھٹے نماز پڑھتے تھے جب تک علیحدہ نماز کا حکم نہیں آیا تھا لیکن مرد آگے اور عورتیں پیچھے کھڑی ہوتی تھی اور مکمل پردے کے ساتھ اور اسیے کوئی زیورات بھی نہیں پہنتے تھے جن سے چھن چھن ہو اور مرد ان کی جانب راغب ہوں اگر ان عورتوں کو زیادہ ہی شوق ہو رہا ہے کہ وہ بھی مردوں کی برابری کریں اور امامت کے فرائض انجام دیں تو پھر طریقہ بھی تو درست کریں حالنکہ ان کے ایسا کرنے سے یہ اس معاملے میں مردوں کے برابر ہو نہیں سکتی تصاویر میں جو دکھایا گیا ہے اس میں مرداور عورت اکھٹے ہیں عورت جوتے پیہن کر آذان دے رہی ہے اور بھی بہت سے اعراضات ہیں یہ صرف اور صرف مسلمانوں کا مذاق اڑایا جا رہا ےہ | |
|