Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.


 
HomeHome  GalleryGallery  Latest imagesLatest images  SearchSearch  RegisterRegister  Log in  

 

 Namaz In New York

Go down 
2 posters
AuthorMessage
Admin
Admin
Admin
Admin


Posts : 61
Join date : 2008-09-19
Age : 43
Location : Karachi Pakistan

Namaz In New York Empty
PostSubject: Namaz In New York   Namaz In New York EmptyThu Sep 25, 2008 10:13 pm

Namaz In New York Chrch010
Namaz In New York Chrch110
Namaz In New York Chrch210
Namaz In New York Chrch310
Back to top Go down
http://urdutaleem.net.tc
sahil_jaan




Posts : 50
Join date : 2015-01-22
Age : 32
Location : RawalPindi

Namaz In New York Empty
PostSubject: Re: Namaz In New York   Namaz In New York EmptyFri Jan 30, 2015 6:07 am

اللہ ہم پر رحم کرے اگر عورت کی امامت جائز ہوتی تو پھر پیغمبری بھی اللہ تعالی عورت کو سونپتے نہ کہ حضرت آدم علیہ السلام کو اس کے علاوہ حضور پاک ﷺ کے دور مبارک میں بھی عورت اور مرد اکھٹے نماز پڑھتے تھے جب تک علیحدہ نماز کا حکم نہیں آیا تھا لیکن مرد آگے اور عورتیں پیچھے کھڑی ہوتی تھی اور مکمل پردے کے ساتھ اور اسیے کوئی زیورات بھی نہیں پہنتے تھے جن سے چھن چھن ہو اور مرد ان کی جانب راغب ہوں
اگر ان عورتوں کو زیادہ ہی شوق ہو رہا ہے کہ وہ بھی مردوں کی برابری کریں اور امامت کے فرائض انجام دیں تو پھر طریقہ بھی تو درست کریں حالنکہ ان کے ایسا کرنے سے یہ اس معاملے میں مردوں کے برابر ہو نہیں سکتی
تصاویر میں جو دکھایا گیا ہے اس میں مرداور عورت اکھٹے ہیں عورت جوتے پیہن کر آذان دے رہی ہے اور بھی بہت سے اعراضات ہیں یہ صرف اور صرف مسلمانوں کا مذاق اڑایا جا رہا ےہ
Back to top Go down
 
Namaz In New York
Back to top 
Page 1 of 1
 Similar topics
-
» Namaz-e-taraweeh

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
 :: Kuch Khas :: General Knowledge-
Jump to: